ادب پارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ادبی قدر و قیمت رکھنے والی نثر یا نظم۔ "ادب پاروں اور انشا پردازی کے نمونوں - کی تعلیم اور درجہ بندی کی جاتی ہے۔"      ( ١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ١٦٩ )

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'ادب' کے ساتھ فارسی زبان سے اسم مجرد 'پارہ' لگایا گیا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر